Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors.
Please consider supporting us by disabling your ad blocker.

Responsive image


Whitehouse.gov

Whitehouse.gov
Monogram of the White House Website in 2021
سائٹ کی قسم
Government
دست‌یابEnglish, Spanisha
مالکوفاقی حکومت، ریاستہائے متحدہ امریکا
ویب سائٹwhitehouse.gov
wh.gov (short link، a redirect)
تجارتیNo
آغازجولائی 29، 1994 (1994-07-29)
موجودہ حیثیتActive
بل کلنٹن کی صدارت کے دوران میں ویب گاہ، 1995

whitehouse.gov (جسے عام طور پر wh.gov بھی کہا جاتا ہے) وائٹ ہاؤس کی سرکاری ویب سائٹ ہے اور اس کی ملکیت ریاستہائے متحدہ کی حکومت ہے۔ اس کا آغاز 29 جولائی 1994ء کو کلنٹن انتظامیہ نے کیا تھا۔

ویب گاہ کا مواد عوامی ڈومین میں ہے یا کریٹیو کامنز انتساب لائسنس کے تحت لائسنس یافتہ ہے۔ [1]

  1. "Copyright Policy"۔ whitehouse.gov۔ 16 جنوری 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-15

Previous Page Next Page